Nuqta-e-Nazar (Issue No. 36)

نقطۂ نظر کا چھتیسواں شمارہ شائع ہو چکا ہے۔ گزشتہ سترہ برس سے جاری رہنے والا یہ دو سالہ آئی پی ایس مجلہ اسلام، پاکستان، اردو و فارسی ادب، سفر، فنِ خطاطی اور دیگر موضوعات پر شائع ہونے والی اردو کتب پر گہرے اور معیاری تبصرے اور تجزیے پیش کرتا ہے۔

