NN-47 / تبصرے / سہ ماہی ‘‘تحقیقاتِ اسلامی’’ (علی گڑھ) کا پاکستانی ایڈیشن / مجلات کی دنیا سہ ماہی ‘‘تحقیقاتِ اسلامی’’ (علی گڑھ) کا پاکستانی ایڈیشن اگست ۱۹۴۱ کو جماعتِ اسلامی کی تأسیس،امتِ مسلمہ اور بالخصوص مسلمانانِ ہند کو درپیش علمی و فکری چیلنجوں کے پس منظر میں ہوئی تھی۔ قومیت پرستی اور اشتراکیت سے عامۃ …